• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

کراچی مصنوعی سیاستدانوں کے ذریعے نہیں چلایا جاسکتا، خالد مقبول

2 مارچ 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
کراچی مصنوعی سیاستدانوں کے ذریعے نہیں چلایا جاسکتا، خالد مقبول
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی مصنوعی سیاستدانوں کے ذریعے نہیں چلایا جاسکتا۔

تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے کوئٹہ پریس کلب کے پروگرام حال و احوال میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے جاگیردارانہ نظام کے لئے ایم کیو ایم خطرہ ہے، کراچی مصنوعی سیاستدانوں کے ذریعے نہیں چلایا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کو یکساں حقوق دینا ہوں گے، دیہی شہری سندھ کی تقسیم پیپلز پارٹی نے کی، ایم کیو ایم ورکنگ کلاس کی نمائندہ ہے، ایم کیو ایم کا بیانیہ مضبوط نہ ہوتا تو ختم ہوجاتے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم شراکت چاہتی ہے، فرسودہ سیاسی نظام تبدیل کرنا ہے، ایم کیو ایم تحریک ہے، زندہ رہے گی، تبدیل لیڈر شپ لیکن مضبوط سلوگن کے ساتھ کام کر رہے ہیں، ہمیشہ جمہوریت مضبوط بنانے کیلئے کام کیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ غریب اور کمزور طبقات کی زندگیوں میں بہتری مقصد ہے، ملک کے خلاف نعروں کی وجہ سے الطاف حسین سے الگ ہوئے۔

Tags: artificialcannotkarachiKhalid Maqboolpoliticiansrunایم کیو ایمپاکستانپروگرامپریس کلبخالد مقبولخطرہذریعےسیاستدانوںکراچیمصنوعی
ShareTweetPin
Previous Post

آمنہ الیاس بولڈ تصاویر کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

Next Post

”امریکا یوکرین میں اپنی فوجیں تعینات نہیں کرے گا“

Related Posts

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ
اہم ترین

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ

10 جون 2023
جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ
اہم ترین

وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ

9 جون 2023
Next Post
”امریکا یوکرین میں اپنی فوجیں تعینات نہیں کرے گا“

”امریکا یوکرین میں اپنی فوجیں تعینات نہیں کرے گا“

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In