• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا تنازع ہائی کورٹ میں طے پا گیا

2 مارچ 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا تنازع ہائی کورٹ میں طے پا گیا
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا تنازع وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ میں طے پا گیا۔

وفاق دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ الیکشن ترمیمی بل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اب تو 125 یونین کونسلز کی قانون سازی ہوچکی ہے۔ مگر حکومت نے پھر مزید یونین کونسلز بڑھانے کا اختیار اپنے پاس ہی رکھا ہے۔ مگر اب دس سال تک یونین کونسلز بڑھانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ایک بار الیکشن کروا دیں جس کو بھی آنا ہے آ جائے۔

چیف جسٹس نے وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری سے استفسار کیا کہ کیا آپ بیان دے سکتے ہیں کہ اس الیکشن سے پہلے یوسیز نہیں بڑھائیں گے؟ اگر بیان نہیں دیتے تو ہم خود آرڈر کر دیتے ہیں۔ شیڈول جاری ہونے کے بعد ترامیم کرنا غلط طریقہ ہے۔ بے شک قانون اس کی اجازت دیتا ہو تب بھی شیڈول کے بعد یونین کونسلز بڑھانا زیادتی ہے۔ اب 125 یونین کونسلز کا قانون بن چکا تو سنگل بینچ کا فیصلہ غیرمؤثر ہے۔

الیکشن،کمیشن کے ڈی نی لاء نے یقین دہانی کرائی کہ ترمیمی قانون کے تحت نئی حلقہ بندیاں کرکے شیڈول دے دیں گے اور 120 دن میں بلدیاتی الیکشن کروا دیں گے۔ قانون کے مطابق ہم بلدیاتی الیکشن میں بھی وفاقی حکومت سے مشاورت کے پابند ہیں۔

عدالت نےالیکشن کمیشن کو 120 دن میں،الیکشن کرانے کا حکم دیتے ہوئے انٹرا کورٹ اپیلیں نمٹا دیں۔

Tags: disputeelectionHigh CourtIslamabadlocal bodysettledاسلام آبادالیکشنبلدیاتیپاکستانتنازعحکومتملکہائی کورٹوفاقی دارالحکومت
ShareTweetPin
Previous Post

پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے عمران خان ہی کافی ہے ، میجر ( ر) گوروآریا

Next Post

عوام کیلئے سہولت، نادرا کی نئی سروس کا اجرا

Related Posts

جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ
اہم ترین

وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ

9 جون 2023
نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا
اہم ترین

نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

9 جون 2023
Next Post
عوام کیلئے سہولت، نادرا کی نئی سروس کا اجرا

عوام کیلئے سہولت، نادرا کی نئی سروس کا اجرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In