• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

مریم نواز نے نام لیے بغیر وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

17 ستمبر 2021
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے دورہ پاکستان اچانک منسوخ کیے جانے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نام لیے بغیر وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

دورہ نیوزی لینڈ منسوخ ہونے کی خبر کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان کا حوالہ دیا۔ انہوں نے اپنا ٹویٹ عمران خان کے مشہورِ زمانہ جملہ ’ میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراوں گا‘ لکھ کر ختم کردیا۔

خیال رہے کہ نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ نے آج پہلے ون ڈے میچ سے کچھ دیر پہلے اچانک دورہ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ انہیں تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا تاہم وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے واضح کیا ہے کہ کسی قسم کا کوئی تھریٹ سرے سے موجود ہی نہیں تھا۔ یہ دورہ دراصل دستانے پہنے ہوئے ہاتھوں نے منسوخ کرایا ہے۔

“میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراوں گا !” pic.twitter.com/TtoICBWxk6

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 17, 2021
Tags: بورڈتنقیدکرکٹمریم نوازمنسوخنشانہوزیر اعظم
ShareTweetPin
Previous Post

بیٹے کو تحفے میں ملی شرٹ اقراء نے خود پہن لی

Next Post

کرونا وائرس : مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی

Related Posts

جیل بھرو تحریک
اہم ترین

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

6 فروری 2023
گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا
اہم ترین

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

6 فروری 2023
نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی
اہم ترین

نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی

6 فروری 2023
ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز
اہم ترین

ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز

6 فروری 2023
پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا
اہم ترین

پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا

6 فروری 2023
صحت کارڈپنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان
اہم ترین

صحت کارڈ پنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان

6 فروری 2023
Next Post
کرونا وائرس : مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی

کرونا وائرس : مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In