• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

مریم نواز 84 کروڑ 25لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہیں

28 مارچ 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
اثاثوں کی
0
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے مالی اثاثوں کی تفصیلات اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرا دیں۔مریم نواز کے کاغذات نامزدگی میں جمع کروائی گئی

مریم نواز نے مالی اثاثوں کی تفصیلات اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرا دیں۔مریم نواز کے کاغذات نامزدگی میں جمع کروائی گئی تفصیلات میں انکشاف ہوا ہے مریم نواز 84 کروڑ 25لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہیں۔مریم نواز کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں۔دستاویز کے مطابق مریم نواز کے پاس ذاتی کوئی گاڑی نہیں۔

مریم نواز بھائی حسن نواز کی 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض ہیں۔مریم نواز رائیونڈ میں ایک ہزار 400 کنال سے زائد اراضی کی مالک ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب و چیف آرگنائزر صدر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے تھے۔

حکومت کا چیف جسٹس کے سوموٹو ایکشن کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنازئر مریم نواز نے 16مارچ کو پنجاب کے 3حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ۔

لاہور میں ریٹرنگ آفیسر نے مریم نواز کے پی پی149سے کاغذات نامزدگی منظور کیے۔ مریم نواز کی جانب سے ان کے نمائندے خالد اسحاق ریٹرنگ آفیسر کے روبرو پیش ہوئے۔مریم نواز نے لاہور کے حلقہ پی پی 173اور گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 63سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان حلقوں پر بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

یہ بھی واضح رہےکہ پی پی 149 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے گئے تھے۔ مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کو الیکشن کمیشن ایکٹ 2017 کے تحت چیلنج کیا گیا،کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے امیدوار حافظ ذیشان نے اعتراضات اٹھائے،پی ٹی آئی امیدوار کی جانب سے اعتراض اٹھایا گیا کہ مریم نواز عدالت سے سزایافتہ ہیں،ان کے کاغذات نامزدگی پر تصدیق کنندہ کا نام ہی موجود نہیں۔

Tags: assetsMaryam NawazOwnsاثاثوںپاکستانرپورٹمالکمریم نوازملک
ShareTweetPin
Previous Post

حکومت کا چیف جسٹس کے سوموٹو ایکشن کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ

Next Post


میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے، عمران خان کا الزام

Related Posts

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ
اہم ترین

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ

10 جون 2023
جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ
اہم ترین

وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ

9 جون 2023
Next Post
کلیدی کردار


میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے، عمران خان کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In