• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

کم عمر افراد کو روزانہ صرف ایک گھنٹہ ٹک ٹاک استعمال کرنے کی اجازت ہوگی

4 مارچ 2023
in اہم ترین, تعلیم و ٹیکنالوجی
0 0
0
کم عمر افراد کو روزانہ صرف ایک گھنٹہ ٹک ٹاک استعمال کرنے کی اجازت ہوگی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں مقبول چین کی سوشل ویڈیو شیئرنگ اپیلی کیشن ٹک ٹاک نے ایک نیا فیچر متعارف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس فیچر سے 18سال سے کم عمر افراد روزانہ صرف ایک گھنٹہ ٹک ٹاک استعمال کر سکیں گے۔

غیرملکی خبر رساں اداے کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ نے اس فیچر کو جلد متعارف کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ فیچرکے تحت کم عمر افراد ایک دن میں صرف ایک گھنٹے تک ہی اپنے اکاؤنٹ چلا سکیں گے، اور ایک گھنٹے کا وقت مکمل ہونے کے بعد صارف کو پاپ اپ ونڈو میں ایک پیغام موصول ہوگاکہ آپ کو دیا گیا وقت مکمل ہوچکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اپیلی کیشن کا وقت 60سے 100منٹ تک بڑھایا جاسکے گا،تاہم18سال سے کم عمر افراد کو روزانہ 100منٹ سے زیادہ ٹک ٹاک استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، جبکہ انہیں یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنی مرضی کے وقت کا تعین کرسکیں۔

اس کے علاوہ ٹاک ٹاک کی جانب سے کم عمر افراد کے والدین کی جانب سے نگرانی کیلئے بھی کچھ نئے فیچر متعارف کرائے جائیں گے تاکہ وہ اپنے بچوں کے اکاؤنٹ سے ایسے مواد کو ہٹا سکیں جوان کی نظر میں نامناسب ہو۔

Tags: allowedMinorsper dayTik Tokusersاپیلی کیشناجازتاستعمالافرادایک گھنٹہٹک ٹاکدنیاروزانہشیئرنگکم عمرمقبولویڈیو
ShareTweetPin
Previous Post

بھارت کے خواب چکنا چور، جی ٹوئنٹی اجلاس کا مشترکہ اعلاميہ جاری نہ ہوسکا

Next Post

عمران خان کے وکیل نے التوا مانگ لیا

Related Posts

جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ
اہم ترین

وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ

9 جون 2023
نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا
اہم ترین

نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

9 جون 2023
Next Post
عمران خان کے وکیل نے التوا مانگ لیا

عمران خان کے وکیل نے التوا مانگ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In