کراچی: ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کی نئی ترجمان اور صائمہ سید کو نائب ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
ممتاززہرا بلوچ اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ایشیا پیسفک تعینات تھیں، ممتاز بلوچ جنوبی کوریا میں پاکستان کی سفیر بھی رہ چکی ہیں۔
آرمی چیف تعیناتی، لندن میں تماشہ ادارے مضبوط کرنے کیلئے نہیں ہو رہا: عمران خان
اس سے قبل ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا گیا وہ گزشتہ روز پیرس پہنچے تھے۔