• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

‘نیب کا فرح خان کیخلاف انکوائری کا حکم آئین اور قانون کے تحت ہے’

2 مئی 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
’نیب کا فرح خان کیخلاف انکوائری کا حکم آئین اورقانون کے تحت ہے ‘
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور : قومی احتساب بیورو( نیب ) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فرح خان کیخلاف انکوائری کا حکم آئین اور قانون کے تحت ہے،نیب شفاف اندازمیں کارروائی کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق سابقہ خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف تحقیقات کے معاملے پر ترجمان نیب نے کہا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثوں پر پبلک آفس ہولڈر یا اہلخانہ کی انکوائری ہوسکتی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ فرح خان کے شوہر1997سے99تک چیئرمین ضلع کونسل رہے ، سابق عہدیدار یا اہلخانہ کیخلاف بدعنوانی پر کارروائی کا اختیار ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ نیب کا فرح خان کیخلاف انکوائری کاحکم آئین اورقانون کے تحت ہے،نیب ایک آزاد آئینی اورقانونی ادارہ ہے، فرح خان اور اس کے شوہرکیخلاف نیب شفاف اندازمیں کارروائی کرے گا۔

یاد رہے قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ کے ذریعے اثاثے بنانے کے الزام میں فرح خان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی نیب لاہور کو قانون کے مطابق انکوائری کی ہدایت کی تھی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 3 سال میں فرح خان کے اکاؤنٹ میں 847 ملین جمع ہوئے، تمام رقم ذاتی اکاونٹ میں آتی رہی اور فوری نکلوائی بھی جاتی رہی۔

نیب۔کے مطابق 2018 کے بعد سے نامعلوم ذرائع سے اثاثوں میں اضافہ ہوا ، فرح خان مسلسل بیرون ملک دورےکرتی رہیں، انھوں نے 9 بار امریکا اور 9مرتبہ یو اے ای کا دورہ کیا۔

Tags: againstconstitutionFarah KhanInquirylawNABordersunderآئینانکوائریتحتحکمفرح خانقانونقومی احتساب بیوروکیخلافنیب
ShareTweetPin
Previous Post

تحریک انصاف کا جعلی مقدمات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ

Next Post

مقبوضہ کشمیر؛ عید الفطر کے موقع پر بھی مسلمان اجتماعی نماز سے محروم

Related Posts

جیل بھرو تحریک
اہم ترین

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

6 فروری 2023
گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا
اہم ترین

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

6 فروری 2023
نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی
اہم ترین

نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی

6 فروری 2023
ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز
اہم ترین

ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز

6 فروری 2023
پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا
اہم ترین

پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا

6 فروری 2023
صحت کارڈپنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان
اہم ترین

صحت کارڈ پنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان

6 فروری 2023
Next Post
مقبوضہ کشمیر؛ عید الفطر کے موقع پر بھی مسلمان اجتماعی نماز سے محروم

مقبوضہ کشمیر؛ عید الفطر کے موقع پر بھی مسلمان اجتماعی نماز سے محروم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In