پشاورمیں ایک بارپھرپی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج جاری،اسمبلی چوک میں کھڑی ایمبولنس جلا ڈالی۔
عمران خان گرفتاری کے پیش نظر پشاورمیں پی ٹی آئی مظاہرین ایک بار پھر اسمبلی چوک میں جمع ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں : اسد عمر کو گرفتار کرلیا گیا
مظاہرین اسمبلی کے سامنے احتجاج کررہے ہیں ،مشتعل مظاہرین نے ایمبولنس بھی جلا ڈالی۔ مظاہرین کو منتشرکرنے کے لئے پولیس کی شیلنگ سے متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔