پی ٹی آئی (PTI)چئیرمین عمران خان (Imran Khan) کا فرانس 24 کو انٹرویو،مخالفین نہیں چاہتے کہ الیکشن میں حصہ لوں۔
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فرانس24 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین نہیں چاہتے کہ الیکشن میں حصہ لوں۔
انٹرویو میں عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن سے پہلے مجھے جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں۔
مخالفین میری مقبولیت اور کامیابی سے خوفزدہ ہیں۔18تاریخ کوعدالت پیش ہونے کیلئے شیورٹی بانڈ دیا۔