• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے بھارت کا فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب

25 جنوری 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
انٹیلی جنس
0
SHARES
84
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے بنایا گیا فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب کر دیا۔

پاکستانی اداروں نے مودی سرکار کے نئے ڈرامے کا پورا سکرپٹ حاصل کر لیا، جس کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ در اندازی کا ڈرامہ تیار کیا گیا ہے، فالس فلیگ کارروائی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس کے ذریعے کیے جانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، کارروائی کیلئے لائن آف کنٹرول کا پونچھ سیکٹر منتخب کیا گیا ہے۔

پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے بھارتی منصوبے کے 3 اہم کرداروں کا بھی پتہ چلا لیا ہے 93 انفینٹری بریگیڈ کا ایجنٹ بشیر اور دو ساتھی عالم اور اسلم بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کے مرکزی کردار ہیں، منصوبے کے تحت بشیر نے کچھ مقامی افراد کو استعمال کر کے جشکوال، آزاد کشمیر سائیڈ سے بم یا آئی ڈیز نصب کر کے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے کی کوشش کرنی ہے۔

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی پاکستان آمد، وزیر اعظم نے استقبال کیا

منصوبے کے مطابق کسی مسجد کے قریب فالس فلیگ کارروائی کو ناکام بنا کر دکھایا جائے گا، اس دوران جعلی برآمدگی بھی ظاہر کی جانی ہے، ڈی ایس پی پریشنا اس فالس فلیگ آپریشن کو سپروائز کر رہا ہے، 93 بریگیڈ کی ڈوگرا رجمنٹ کے دستوں کو گھات لگا کر جعلی ریکوری دکھانا ہے۔

بھارت کے اس جھوٹے آپریشن کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں در اندازی کا الزام پاکستان پر عائد کر کے دنیا میں پراپیگنڈہ کرنا ہے، منصوبے کو پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے بروقت بے نقاب کر کے مودی حکومت کو بڑی زچ پہنچا دی ہے۔

Tags: False FlagFalse Flag OperationIndiaIntelligence AgenciesoperationPakistani Intelligence Agenciesrevealedآپریشنبھارتپاکستانپاکستانی انٹیلی جنسحکومترپورٹفالس فلیگ آپریشنملکمنصوبہ
ShareTweetPin
Previous Post

چین کے سامنےبھارتی فوج پسپا، درجنوں چیک پوسٹس خالی کردی گئیں

Next Post

ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

Related Posts

جیل بھرو تحریک
اہم ترین

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

6 فروری 2023
گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا
اہم ترین

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

6 فروری 2023
نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی
اہم ترین

نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی

6 فروری 2023
ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز
اہم ترین

ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز

6 فروری 2023
پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا
اہم ترین

پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا

6 فروری 2023
صحت کارڈپنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان
اہم ترین

صحت کارڈ پنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان

6 فروری 2023
Next Post
ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In