• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

’جو لوگ رجیم چینج میں ملوث تھے وہ انکوائری نہیں چاہتے‘

30 جون 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو لوگ رجیم چینج میں ملوث تھے وہ انکوائری نہیں چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مستقبل کے لیے رجیم چینج کی انکوائری بہت ضروری ہے امریکا کی ساری رجیم چینج دیکھ لیں انہیں کرپٹ لوگ سوٹ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیا ہمارے مفاد میں ہے کہ اس طرح کے چوراوپر بیٹھ جائیں اور سوا2 ماہ میں کونسی قیامت آگئی کہ پاکستان کی اکانومی نیچے چلی گئی یہ آج ہمیں بلیم کررہے ہیں کہ ہماری وجہ سے یہ سب کچھ ہوا ہے اگر ہمیں ذمہ دارٹھہرا رہے ہیں تو ہمیں ہٹایا کیوں ہمیں ذمہ داری لے لینے دیتے۔

عمران خان نے کہا کہ چوروں کے ٹولےکو مسلط کرنے کیلئے حکومت اداروں کوتباہ کرے گی اور جب ملک کے ادارے، رول آف لاتباہ کریں گے توملک کا مستقبل تباہ ہوگا اگر یہ کوئی اورچیز کرینگے توملک کو مزید دلدل میں پھنساتے جائیں گے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ کوئی سوچ نہیں سکتا کرپٹ لوگ اسمبلی میں بیٹھ کر1100ارب کے کیسزمعاف کرالیں انہوں نے نیب قوانین میں ترامیم کردیں نیب اب کچھ نہیں کرسکتا اور انہوں نے اپنی چوری کے تمام دروازے کھول دیئے،

انہوں نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کل سپریم کورٹ جارہے ہیں ڈھائی مہینے سے جس طرح پنجاب چل رہا ہےسب کے سامنے ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جو بھی یہ سسٹم مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے وہ اپنے آپ کو بدنام، پاکستان کو نقصان پہنچارہا ہے یہ لوگ صرف اپنی کرپشن بچانے آئے تھے ان کو پاکستان کی فکر ہی نہیں ہے۔

Tags: changeInquiryinvolvedpeopleregimewantانکوائریپی ٹی آئیچیئرمینچینجرجیمسابق وزیراعظملوگملوث
ShareTweetPin
Previous Post

8 روپے تک کا اضافہ ، حکومت کی عوام پر پھر بجلی بم گرانے کی تیاری

Next Post

سری لنکا کی صورتحال مزید ابتر، دل دہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پر

Related Posts

جیل بھرو تحریک
اہم ترین

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

6 فروری 2023
گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا
اہم ترین

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

6 فروری 2023
نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی
اہم ترین

نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی

6 فروری 2023
ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز
اہم ترین

ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز

6 فروری 2023
پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا
اہم ترین

پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا

6 فروری 2023
صحت کارڈپنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان
اہم ترین

صحت کارڈ پنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان

6 فروری 2023
Next Post
سری لنکا کی صورتحال مزید ابتر، دل دہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پر

سری لنکا کی صورتحال مزید ابتر، دل دہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In