• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

ن لیگ اور پی پی کی پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کی کوششیں تیز

29 نومبر 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
پنجاب اسمبلی
0
SHARES
75
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف زرداری کی پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کے لئے ملاقات جلد متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کے لئے کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ دو بڑوں کی ملاقات میں پنجاب کی سیاست زیر بحث آئے گی، دونوں رہنماء عمران خان کی حکمت عملی ناکام بنانے کے لئے مختلف آپشنز پر غور کرینگے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب میں گورنر راج اور وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بھی گفتگو ہو گی۔

پنجاب کے سیاسی منظر نامہ پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی قیادت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔

پنجاب میں عدم اعتماد اور گورنر راج ناممکن ہے، شیخ رشید

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی قیادت نے اتحادی ارکان پنجاب اسمبلی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، پیدا شدہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لئے ارکان کو ملک میں موجود رہنے کی ہدایت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہدایت کی گئی کہ ارکان اسمبلی قیادت سے رابطے میں رہیں، تحریک انصاف نے اراکین کو جمعرات کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی۔

تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق جمعہ کو عمران خان کی صدارت میں پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں حاضری یقینی کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Tags: AssemblyDissolutionPML-NPPPPunjabPunjab Assemblyپاکستانپنجاب اسمبلیپی پیتحلیلحکومترپورٹکوششیںملکن لیگوزیراعظم
ShareTweetPin
Previous Post

یشمیٰ گل کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

Next Post

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی والدہ محمودہ خانم انتقال کرگئیں۔

Related Posts

جیل بھرو تحریک
اہم ترین

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

6 فروری 2023
گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا
اہم ترین

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

6 فروری 2023
نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی
اہم ترین

نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی

6 فروری 2023
ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز
اہم ترین

ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز

6 فروری 2023
پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا
اہم ترین

پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا

6 فروری 2023
صحت کارڈپنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان
اہم ترین

صحت کارڈ پنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان

6 فروری 2023
Next Post
اسما عباس

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی والدہ محمودہ خانم انتقال کرگئیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In