• Privacy Policy
  • صفحہ اول
منگل, 28 مارچ 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

ایم کیو ایم کے ارکان کا وزیراعظم کو استعفے پیش کیے جانے کا امکان

14 جنوری 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
ایم کیو ایم کے ارکان کا وزیراعظم کو استعفے پیش کیے جانے کاامکان
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایم کیو ایم کے رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ رابطہ کمیٹی پر حکومت سے نکلنے کا دباؤ ہے، اور ارکان کی جانب سے وزیراعظم کو استعفے پیش کئے جانے کا بھی امکان ہے۔

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری ہے، جس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کےحوالے سے لائحہ عمل طےکیا جائے گا، جب کہ صوبائی اور وفاقی حکومت سے مطالبات منوانے کے لئے کئی آپشنز زیرغور ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی پر حکومت سے نکلنے کا شدید دباؤ ہے، اور ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی کا وزیراعظم کو استعفے پیش کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایم کیوایم نے اجلاس میں قانونی ٹیم کو بھی مشاورت کے لیے طلب کرلیا ہے، قانونی ٹیم سے مختلف پہلوؤں پر مشاورت کی جائے گی۔

Tags: membersMQMpossibilityPrime Ministerresignationssubmittingارکاناستعفےامکانایم کیو ایمپاکستانپیش کیےحکومتملکوزیراعظم
ShareTweetPin
Previous Post

سندھ حکومت کی التوا کی درخواست مسترد، بلدیاتی انتخابات کل ہی ہونگے

Next Post

تحریک انصاف کا وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ

Related Posts

کلیدی کردار
اہم ترین


میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے، عمران خان کا الزام

28 مارچ 2023
اثاثوں کی
اہم ترین

مریم نواز 84 کروڑ 25لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہیں

28 مارچ 2023
حکومت چیف جسٹس
اہم ترین

حکومت کا چیف جسٹس کے سوموٹو ایکشن کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ

28 مارچ 2023
الیکشن
اہم ترین

فوج کو الیکشن ڈیوٹی کرنے میں کیا مسئلہ ہے؟ ذمہ داری تو ذمہ داری ہوتی ہے

28 مارچ 2023
لاڈلے کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیجائےگی، وزیراعظم
اہم ترین

لاڈلے کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دی جائےگی، وزیراعظم

28 مارچ 2023
گورنر سندھ کا گوٹھ ریگولرائزیشن کمیٹی ختم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط
اہم ترین

گورنر سندھ کا گوٹھ ریگولرائزیشن کمیٹی ختم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط

28 مارچ 2023
Next Post
تحریک انصاف کا وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
منگل 28 مارچ 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In