• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

وزیراعظم کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز کے گھر آمد

17 اگست 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
وزیراعظم
0
SHARES
116
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے لسبیلہ بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے کور کمانڈر 12 کورلیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ہمارے شہدا ہمارا فخر ہیں جو دہشت گردوں کے خلاف جنگ ہو یا کوئی قدرتی آفت، پاک فوج کے جوان و افسران ہمیشہ قوم کے محافظ بن کر میدان میں اترے ہیں۔ 

وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاک فوج کے افسران و جوانوں نے اس وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے سے کبھی دریغ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم اپنے شہدا کی ان قربانیوں پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

وزیراعظم نے معاون خصوصی عطا تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان دے دیا

علاوہ ازیں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے لیے فاتحہ ادا کی اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات بھی کی۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم اس سے پہلے 14 اگست کو میجر طلحہ منان شہید کے گھر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کیلئے بھی گئے تھے۔

Tags: AccidentdiedGeneralhelicopterhouseLieutenantLieutenant GeneralPrime MinisterSarfraz Aliاعلانآمدپاکستانحادثےحکومترپورٹسرفراز علیشہیدگھرلیفٹیننٹ جنرلملکہیلی کاپٹروزیراعظم
ShareTweetPin
Previous Post

یوکرین سے اناج کے 5 بحری جہاز روانہ، عالمی مارکیٹ میں گندم سستی ہو گئی

Next Post

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی

Related Posts

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
مبینہ آڈیو لیک معاملہ،بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر
اہم ترین

مبینہ آڈیو لیک معاملہ، بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر

21 ستمبر 2023
سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
اہم ترین

سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

21 ستمبر 2023
Next Post
آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In