پاکستان تحریک انصاف کے چیھنہ گروپ نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے وزیراعظم عمران خان کے نامزد پرویز الٰہی کی حمایت کردی۔
چیھنہ گروپ کے 14 ارکان نے پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویزالٰہی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں چھینہ گروپ نے پرویزالٰہی کی حمایت کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کا استعفیٰ لیتے ہوئے
آرمی چیف سے امریکا کے سابق مندوب زلمے خلیل زاد کی ملاقات
ق لیگ کے رہنما پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا تھا۔
آج عثمان بزدار کا استعفیٰ بھی گورنر پنجاب نے منظور کرلیا ہے۔