• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result


میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے، عمران خان کا الزام

28 مارچ 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
کلیدی کردار
0
SHARES
58
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے،سازش کے باقی 2کرداروں کے نام پہلے ہی بتا چکا ہوں،قتل کی دھمکیوں اور ارادہ قتل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔

عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے،سازش کے باقی 2کرداروں کے نام پہلے ہی بتا چکا ہوں،قتل کی دھمکیوں اور ارادہ قتل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے صدر سی پی این ای کاظم خان نے ملاقات کی۔

ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کہا کہ میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے، سازش کے باقی 2 کرداروں کے نام پہلے ہی بتا چکا ہوں۔ میرے قتل کی تحقیقات کو سبوتاژ کرنے بھی تینوں کا اہم کردار ہے، رانا ثناء اللہ ایک بزدل آدمی ہے، قتل کی دھمکیوں اور ارادہ قتل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔

مریم نواز 84 کروڑ 25لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہیں

رانا ثناء اللہ وزیرداخلہ نہیں بلکہ دہشتگرد مافیا کا رکن ہے، رانا ثناء اللہ کا کردار عابد شیر علی کے والد سے پوچھ لیں ۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن اگر مقررہ وقت سے آگے گئے تو سمجھیں کہ آئین ختم ہوجائے گا۔پی ٹی آئی کے امیدوار 30اپریل کے حساب سے انتخابی مہم جاری رکھیں گے ۔آئین کی پاسداری کیلئے ہر طرح کی اے پی سی میں بیٹھنے کو تیار ہوں۔ پی ڈی ایم سیاسی اتحاد نہیں چوروں کا گروہ ہے ، الیکشن کی تاریخ مافیا کی سیاسی موت ہے۔ عدالت پر الزام تراشی اور دباؤ میں لانا ن لیگ کا وطیرہ ہے، ن لیگ وہی جماعت ہے جس کے مسلح جتھے سپریم کورٹ پر حملہ آور ہوئے تھے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان کی وضاحت دیتے کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی نہیں دی، ایک سیاسی بات کی تھی، میں نے عمران خان کے سیاسی وجود کی بات کی تھی، سیاست دان سیاسی بات ہی کرتا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کے الیکشن ایک ساتھ ہوں گے،

Tags: conspiracyImran KhanKey PlayerkillRana Sanaullahالزامپاکستانرانا ثناء اللہرپورٹسازشعمران خانقتلملک
ShareTweetPin
Previous Post

مریم نواز 84 کروڑ 25لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہیں

Next Post

خاتون جج دھمکی کیس؛عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Related Posts

بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم
اہم ترین

بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم

10 جون 2023
ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ
اہم ترین

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ

10 جون 2023
جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
Next Post
خاتون جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خاتون جج دھمکی کیس؛عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In