• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

روس پاکستان کو خام تیل رعایتی قیمت پر فراہم کرے گا۔ مصدق ملک

5 دسمبر 2022
in اہم ترین, پاکستان, تجارت
0 0
0
روس پاکستان
0
SHARES
71
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم  مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں روس پاکستان کو خام تیل رعایتی قیمت پر فراہم کرے گا۔

مصدق ملک نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات بڑے مثبت رہے روس کا دورہ ہماری توقعات سے زیادہ بہتر رہا، روس سے معاہدے ہوگئے ہیں روس ہمیں خام تیل رعایتی نرخوں پر فراہم کرے گا ہمیں ریفائنری پروڈکٹس پیٹرول اور ڈیزل پر ڈسکاؤنٹ ملے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ہر شعبے میں خود کفیل ہونا ہے پوری دنیا میں اضافی معاشی ترقی کیلئے ایک سے ڈیڑھ فیصد اضافی انرجی چاہیےہوتی ہے، ہمیں کم از کم ایک فیصد اضافی انرجی گیس پیٹرولیم بجلی چاہیے بچوں کو روزگار دینے کیلے ہمیں ہر سال انرجی میں 8 سے 10 فیصد اضافہ کرنا ہوگا۔

عدالت شہباز گل کو 2 ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے ، شاہد خاقان عباسی کی درخواست

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ ایل این جی سیکٹر کے حوالے سے روس کی کمپنیوں سے بات چیت کرائی گئی ہے روس نے ہمیں دعوت دی ہے کہ 2025,26 کیلئے معاہدے شروع کریں، ایل این جی کیلئے پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ روس کے سرکاری سیکٹر سے بھی بات ہوئی، پائپ لائن کے حوالے سے تھوڑی آسانی کا مطالبہ کیا گیا  ہے۔

گیس کے بحران کے بارے می بات کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہمارے کنوؤں سے نکلنے والی گیس ہر سال 8 سے 10 فیصد کم ہوتی جارہی ہے گزشتہ سال کی نسبت گیس کی طلب بڑھ چکی ہے، تاہم گزشتہ سال کی نسبت طلب میں اضافے کے باجود گیس فراہمی جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ انٹر گورنمنٹل وفد جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گا جس کی سربراہی روس کے انرجی کے وزیر کریں گے اس دورے میں کئی بہتر فیصلے ہونے کی توقعات ہیں۔

Tags: countryDiscounted PriceMusadik MalikpakistanRussiasupplyپاکستانپیٹرولیمحکومتخام تیلرپورٹرعایتی قیمتروسمصدق ملکوزیراعظم
ShareTweetPin
Previous Post

سندھ میں اساتذہ کی بھرتی سے متعلق پالیسی میں تبدیلی

Next Post

وزیرِ اعظم نے منگلا بجلی گھر کے یونٹ 5 اور 6 ریفربشمنٹ کے منصوبے کا افتتاح

Related Posts

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں،وزیر خارجہ
اہم ترین

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، وزیر خارجہ

10 جون 2023
بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم
اہم ترین

بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم

10 جون 2023
ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ
اہم ترین

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ

10 جون 2023
جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
Next Post
منگلا بجلی

وزیرِ اعظم نے منگلا بجلی گھر کے یونٹ 5 اور 6 ریفربشمنٹ کے منصوبے کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In