ٹائم میگزین نے2023 کی 100 با اثرترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔
شیری رحمان ٹائم میگزین کی جاری کردہ 100 با اثرترین شخصیات میں شامل ہیں۔ شیری رحمان اس سال فوربز میگزین کی ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست میں شامل تھیں۔
گزشتہ سال فنانشل ٹائمز نے شیری رحمان کو 2022 کی 25 با اثرخواتین کی فہرست میں شامل کیاتھا۔