غیر لیڈیز پولیس کے وفاقی اردو یونیورسٹی کی مائکرو بائیولوجی کی طالبہ کو اپنی موبائل میں بٹھا کر تھانہ لے گئے۔
زرائع کے مطابق مائکرو بائلوجی ڈیپارٹمینٹ وفاقی اردو یونیورسٹی میں ایک شادی شدہ حاملہ طالبہ کے ساتھ ٹیچر نے ہراسمینٹ کرنے کی کوشش کی۔
جس پر زیر تعلیم،طالبہ نے پیش آنے والے واقع کی اطلاع اپنے شوہر اور بھائی کو دی جس کے بعد طالبہ کے شوہر اور بھائی ٹیچر سے بات کرنے کی غرض سے متعلقہ یونیورسٹی پہنچے۔
جس کے بعد ٹیچر نےطالبہ کے شوہر اور بھائی کو سنگین نتائج اور معاملے پر خاموشی اختیار نہ کرنے کی صورت میں لڑکی کو امتحان میں فیل کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔
پاکستان نیوز نیٹورک کرائم رپورٹر محمد شاہزیب