• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

گورنر سندھ کا گوٹھ ریگولرائزیشن کمیٹی ختم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط

28 مارچ 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
گورنر سندھ کا گوٹھ ریگولرائزیشن کمیٹی ختم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گوٹھوں کو ریگولرائز کرنے کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ دیا، ایم کیو ایم سمیت جماعت اسلامی کو تحفظات ہیں ریگولرائزیشن کمیٹی کو ختم کرکے اس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے خط میں لکھا گوٹھوں کو ریگولرائز کرنے کیلئے جو کمیٹی بنائی گئی ہے اس میں تمام تر جماعتوں کا ہونا ضروری ہے، این جی اوز کو بھی اس پر تحفظات ہیں، زمینوں پر قبضے کے حوالے سے بدعنوانی کے دروازے مؤثر طریقے سے بند کرنے کی ضرورت ہے۔

گورنر سندھ نے لکھا کہ میں سمجھتا ہوں بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کسی بھی قسم کی بدعنوانی یا زمینوں پر قبضے کیخلاف ہیں، کمیٹی کا قیام شفاف طریقے سے ہونا چاہئے، جب کمیٹی پر تحفظات ہوں تو کیسے یہ معاملہ شفاف ہوسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں کچی آبادی اور گوٹھ آباد کے قوانین دھوکہ دہی، جعلسازی اور بدعنوانی کا ذریعہ رہے ہیں یہ عمل نجی یا سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کی ترغیب دیتا ہے اور پھر مستقبل میں ایسی زمین کو باقاعدہ ریگولرائز کردیا جاتا ہے۔

Tags: abolishedGoth Regularization CommitteeletterSindh Chief MinisterSindh Governorwriteپاکستانحکومتختمریگولرائزیشنکمیٹیگوٹھگورنر سندھملکوزیراعلیٰ سندھ
ShareTweetPin
Previous Post

پنجاب حکومت نے اسٹریٹ لائٹس کو آٹو سوئچنگ پر تبدیل کرنے کی منظوری دیدی

Next Post

لاڈلے کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دی جائےگی، وزیراعظم

Related Posts

جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ
اہم ترین

وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ

9 جون 2023
نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا
اہم ترین

نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

9 جون 2023
Next Post
لاڈلے کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیجائےگی، وزیراعظم

لاڈلے کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دی جائےگی، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In