وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ سوات میں آئے ہوئے مسلح لوگوں کی تعداد 40 سے 50 تک تھی۔
انہوں نے کہا کہ مقام ڈی ایس پی اسی اطلاع پر علاقے میں گئے، سوات کی صورتحال سے طالبان نے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے،
کالعدم تحریک طالبان ہمارے ساتھ خلوص کے ساتھ بات کر رہی ہے۔
کراچی آنے والی 2 بسیں حادثے کا شکار، 28 مسافر جاں بحق
بیرسٹر سیف نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے مخالف گروپ مذاکرات نہیں چاہتے، بھتہ خوری اور پولیس پر حملے کے واقعات مذاکرات ناکام بنانے کیلئے ہو رہے ہیں۔