اہلیان ماتلی کی جانب۔شکریہ ڈپٹی کمشنر بدین آغا شاہنواز خان شکریہ
بقلم/محمد اسلم قاٸم خانی ٹھیکیدار کو درختوں کو کاٹ کر پاٸپ لاٸین ڈالنے سے روک دیا۔
اب سڑک کے ایک طرف کھداٸی کر کے پاٸپ لاٸین ڈالی جاٸے گی۔
جناب۔۔ایک اور گزارشٹھیکیدار نے جن درختوں کو کاٹ کر پھینک دیا اور پاٸپ بچھا دیٸے ہیں انہیں نکال کر سڑک کے ساٸیڈ میں نصب کٸے جاٸیں۔
تاکہ ہم شہری پہلے کی طرح دوبارہ اپنی مدد آپ کے تحت اس گرین پٹی پر درخت لگا سکیں۔