• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

واثق قیوم عباسی بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

30 جولائی 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
واثق قیوم
0
SHARES
83
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واثق قیوم عباسی بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔

گزشتہ شب ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گئی تھی جس کے بعد ڈپٹی سپیکر کی نشست خالی ہوگئی تھی۔

پی ٹی آئی نے ڈپٹی سپیکر کیلئے واثق قیوم عباسی کو امیدوار نامزد کیا تھا اور انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے،

مسلم لیگ ن، پی پی اپوزیشن اتحاد نے علی حیدر گیلانی کو پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کا امیدوار نامزد کیا تھا۔ 

فارن فنڈنگ کیس؛ پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے رہنما پیر اشرف رسول نے اپوزیشن کے امیدوار علی حیدر گیلانی کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے لیکن جمع نہیں کرائے جاسکے۔

اس کے نتیجے میں ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار علی حیدر گیلانی انتخاب کی دوڑ سے ہی باہر ہوگئے اور پی ٹی آئی حکومتی اتحاد کے واثق قیوم عباسی بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر بن گئے۔

ڈپٹی سپیکر منتخب ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما واثق قیوم عباسی نے کہا کہ اللہ جسے چاہے عزت اورذلت دے، اپوزیشن کی طرف سے کوئی بھی امیدوارسامنے نہیں آیا،

پنجاب کی عوام نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا، امپورٹڈ حکومت نے عوام کا جینا حرام کردیا تھا،فتوحات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔کل کے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر کی حلف برداری ہو گی۔

Tags: Deputy SpeakerDeputy Speaker Punjab AssemblyelectedPunjab AssemblySpeakerUnopposedاسمبلیاعلانبلامقابلہپاکستانپنجابپنجاب اسمبلیحکومتڈپٹی سپیکرڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلیرپورٹکیسزملکمنتخبواثق قیوم عباسیوزیراعظم
ShareTweetPin
Previous Post

فارن فنڈنگ کیس؛ پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس لانے کا فیصلہ

Next Post

وزیراعظم کا دورہ بلوچستان، جاں بحق افراد کے لواحقین کو10لاکھ دینے کا اعلان

Related Posts

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
مبینہ آڈیو لیک معاملہ،بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر
اہم ترین

مبینہ آڈیو لیک معاملہ، بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر

21 ستمبر 2023
سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
اہم ترین

سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

21 ستمبر 2023
Next Post
جاں بحق

وزیراعظم کا دورہ بلوچستان، جاں بحق افراد کے لواحقین کو10لاکھ دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In