• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

لاڈلے کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دی جائےگی، وزیراعظم

28 مارچ 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
لاڈلے کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیجائےگی، وزیراعظم
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہبازشریف نے پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں اظہارخیال کرتے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لاڈلےکوپاکستان سےکھلواڑ کی اجازت نہیں دی جائےگی

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس لاڈلےکو کوئی پوچھنےوالا نہیں ہےقانون اپناراستہ اختیارکرےگا،بہت ہوگیا،پلوں سےپانی بہت بہہ گیا ہے۔ کبھی دیکھاقانون نافذ کرنے والےاداروں کےساتھ ایساسلوک ہواہو؟پھربھی ضمانت پرضمانت مل رہی ہے،یہ توجنگل کا قانون ہے۔

وزیراعظم کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں اسٹیٹ بینک نےثبوت دئیے،عمران خان نےمنی لانڈرنگ کی۔عمران نیازی نے آئی ایم ایف کیےساتھ معاہدے میں انحراف کیا۔حکومتی سربراہ کےطورپرمطالبہ کرتاہوں ایوان ان معاملات کانوٹس لے۔

شہبازشریف نےکہا کہ جنرل عاصم منیراورجنرل ساحرشمشاد کےفیصلے 100 فیصد میرٹ پرتھے۔لندن میں افواج کی لیڈرشپ پرغلیظ زبان استعمال کی جارہی ہے۔

شہبازشریف نےمزید کہا کہ دہشت گردوں کودوبارہ سوات اورفاٹامیں بسایا گیا۔کون لیکرآیاتھااورکیامقاصدتھےتحقیق ہونی چاہیے۔آئین وقانون کی حکمرانی،عدل اور انصاف کابول بالاکرناہوگا۔کیاسیاستدان گائے بھینس کی طرح ہانکےجائیں گے؟

Tags: اجازتپارلیمنٹپاکستانحکومتشہبازشریفکھلواڑلاڈلےملکوزیراعظم
ShareTweetPin
Previous Post

گورنر سندھ کا گوٹھ ریگولرائزیشن کمیٹی ختم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط

Next Post

فوج کو الیکشن ڈیوٹی کرنے میں کیا مسئلہ ہے؟ ذمہ داری تو ذمہ داری ہوتی ہے

Related Posts

جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ
اہم ترین

وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ

9 جون 2023
نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا
اہم ترین

نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

9 جون 2023
Next Post
الیکشن

فوج کو الیکشن ڈیوٹی کرنے میں کیا مسئلہ ہے؟ ذمہ داری تو ذمہ داری ہوتی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In