تحریک انصاف کے رہنما اور ویڈیو کے حوالہ سے مشہور مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مفتی عبدالقوی کی ویڈیو ایک ویڈیو کال ہے جس میں مفتی عبدالقوی نے کپڑے اتارے ہوئے ہیں اور مفتی عبدالقوی ایک خاتون سے بات چیت کر رہے ہیں، اس دوران مفتی عبدالقوی خاتون کے سامنے ویڈیو میں برہنہ ہو کر خود لذتی کرتے ہیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے،
مفتی عبدالقوی کی ننگی ویڈیو سامنے آنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی صارفین بھڑک اٹھے ہیں کہ اسلام کے نام پر یہ مفتی دھبہ ہیں، نام کے ساتھ مفتی لگاتے ہیں اور کام اور کرتوت ایسے کہ عام انسان بھی شرما جائے، کبھی کسی خاتون سے تھپڑ کھاتے ہیں کبھی کسی سے کال پر گندی باتیں کرتے ہیں اور اب تو حد ہی ہو گئی ہے، مفتی عبدالقوی کی ننگی ویڈیو وہ بھی خاتون کے ساتھ منظر عام پر آ گئی ہے،
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مفتی قوی سے انکا موقف لینے کے لئے انکے موبائل فون پر رابطہ کیا لیکن رابطہ نہ ہو سکا، مفتی قوی اگر اپنا موقف ویڈیو کے لئے دینا چاہیں