• Privacy Policy
  • صفحہ اول
اتوار, 5 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

لوگوں کو گرفتار کرنے اور گھروں سے اٹھانے کا سلسلہ شروع ہوگیا، پرویز الہٰی

24 جنوری 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
لوگوں کو گرفتار
0
SHARES
63
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:مسلم لیگ ق کے رہنماء سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے الزام عائد کیا ہے کہ لوگوں کو گرفتار کرنے اور گھروں سے اٹھانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا، جس کے لیے حکم ہوا ہے کہ 25 مئی والے افسران کو فوری لگانا شروع کردیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعلی ٰپنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے سابق اسپیکر سبطین خان نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ ملکی صورت حال سمیت دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس دوران پنجاب میں نگران سیٹ اپ میں بڑے پیمانے ہر بیورو کریسی کی اکھاڑ پچھاڑ کی بھی مذمت کی گئی۔

اس موقع پر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب میں متنازعہ ترین افسران کی تعیناتیاں کی جارہی ہیں، خاص طور پر پی ٹی آئی مخالف شہرت رکھنے والے افسران کو تعینات کیا جارہا ہے لیکن عمران خان کرپٹ مافیا کے آگے ڈٹ کر کھڑے ہیں، انتخاب میں شکست پی ڈی ایم کا مقدر بنے گی اور آنے والا وقت صرف عمران خان کا ہے۔

آج ہم بڑی مشکلات میں ہیں‘ تیل کی امپورٹ پر27ارب ڈالر خرچ ہوچکے، وزیراعظم

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کے لیے ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہے، الیکشن کی تاریخ نہ دیکر آئینی ذمہ داری کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، اس کے علاوہ الیکشن کمیشن کے نگران وزیر اعلیٰ کی متنازعہ تقرری کو عدالت میں چیلنج کر رہے ہیں۔

ادھر الیکشن کمیشن میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عام انتخابات اور ضمنی الیکشن کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، عام انتخابات اور ضمنی الیکشن کے اخراجات اور تیاریوں پر اجلاس میں بریفنگ دی گئی،

Tags: arrestingHomesliftingPervaiz Elahistartedپاکستانپرویز الہٰیحکومترپورٹشروعگرفتارگھروںلوگوںملک
ShareTweetPin
Previous Post

آج ہم بڑی مشکلات میں ہیں‘ تیل کی امپورٹ پر27ارب ڈالر خرچ ہوچکے، وزیراعظم

Next Post

لاہور؛ تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو اسکول سے نکال دیا گیا

Related Posts

سابق صدر پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہوگی؟
اہم ترین

سابق صدر پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہوگی؟

5 فروری 2023
سابق صدرپاکستان اور آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کرگئے
اہم ترین

سابق صدر پاکستان اور آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کرگئے

5 فروری 2023
مریم اورنگزیب
اہم ترین

عمران خان ڈوب مرو تحریک شروع کریں، مریم اورنگزیب

4 فروری 2023
صوابی بڑی
اہم ترین

صوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتار

4 فروری 2023
شیخ رشید جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل؛ راہداری ریمانڈ کی استدعا بھی مسترد
اہم ترین

شیخ رشید جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل؛ راہداری ریمانڈ کی استدعا بھی مسترد

4 فروری 2023
مریم نواز کی ملاقات
اہم ترین

وزیراعظم سے مریم نواز کی ملاقات ، پارٹی کے ناراض اراکین کو منانے کا فیصلہ

4 فروری 2023
Next Post
لاہور ؛ تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو اسکول سے نکال دیا گیا

لاہور؛ تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو اسکول سے نکال دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
اتوار 5 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In