• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
پیر, 4 دسمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

اسلام آباد میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

24 نومبر 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
اسلام آباد میں
0
SHARES
67
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا ہے، اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی ریلی، جلسے جلوس یا احتجاج پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  5 یا اس سے زائد افراد ریلی یا جلسے کیلئے ریڈ زون میں بھی جمع نہ ہوں۔

عاصم منیر آرمی چیف تعینات، صدر نے سمری پر دستخط کر دیئے

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 23 جنوری 2023 تک کیلئے کیا گیا ہے،اسلام آباد میں پہلے سے نافذ دفعہ 144 کی پابندی گزشتہ شام ختم ہوئی تھی۔

علاوہ ازیں وفاقی دارالحکومت کو اہم مقامات سے کنٹینرز  لگا کر بند کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

فیض آباد کو چاروں اطراف سے کنٹینرز لگا کر مکمل سیل کردیا جائےگا، آج سے فیض آباد، کورال چوک اور 26 نمبر چونگی سے داخلی راستے بند ہوجائیں گے، فیض آباد سمیت اہم داخلی راستوں پر 20 ہزار نفری لگائی جائے گی۔

Tags: enforcedIslamabadMonthSection 144Two Monthsاسلام آباداعلانپاکستانحکومتدفعہ 144دو ماہرپورٹملکوزیراعظم
ShareTweetPin
Previous Post

انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم

Next Post

ہم نے ملکی معیشت تباہ کرنے والی حکومت کو گھر بھیجا، مولانا فضل الرحمٰن

Related Posts

پی ٹی آئی کو چئیرمین
اہم ترین

پی ٹی آئی کو چئیرمین کے لیے پیپلزپارٹی کا پرانا جیالا ملا

2 دسمبر 2023
میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے خود الیکشن لڑیں،بلاول بھٹو
اہم ترین

میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے خود الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو

2 دسمبر 2023
ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیرملکوں کو مختلف مسائل کاسامنا ہے،نگران وزیراعظم
اہم ترین

ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیر ملکوں کو مختلف مسائل کا سامنا ہے، نگران وزیراعظم

2 دسمبر 2023
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کو اپنی آئینی ذمہ داریوں کا ادراک ہے
اہم ترین

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کواپنی آئینی ذمہ داریوں کا ادراک ہے

2 دسمبر 2023
قوم کی حمایت سے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے، آرمی چیف
اہم ترین

قوم کی حمایت سے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے، آرمی چیف

2 دسمبر 2023
سائفر کیس کی سماعت پیرتک ملتوی
اہم ترین

سائفر کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

2 دسمبر 2023
Next Post
معیشت تباہ

ہم نے ملکی معیشت تباہ کرنے والی حکومت کو گھر بھیجا، مولانا فضل الرحمٰن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 4 دسمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In