مدرسے کے استاد آپس میں شرمناک کام کی ویڈیو بناتے رہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پنجاب کے شہر جھنگ کے مدرسے کے 2 استاد وںایک دوسرے سے لواطت کرتے ہوئے ویڈیو بناتے رہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک استاد کی داڑھی سفید ہوچکی ہےلیکن وہ اس کام کو انجام دینے میں کوئی شرم محسوس نہیں کررہے بلکہ اس کام کی ویڈیو بھی بنائی جارہی ہے۔
ویڈیو میں موجود دوسرے استادکی تصویر نہیں آسکی لیکن اس ویڈیو سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ دونوں استاداس سے پہلے بھی یہ کام انجام دیتے رہے ہیں اور یہ کام باہمی رضا مندی سے کیا جارہا ہے ۔
خیال رہے کہ اس سے قبل مفتی عزیز الرحمان اور مفتی عبدالقوی کی بھی زرمناک ویڈیوز سامنے آچکی ہیں۔