کوئٹہ: گولڈ میڈلسٹ باکسر محمد ایوب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کوئٹہ میں وفات پاگئے ہیں۔
باکسر محمد ایوب 20 جولائی کو کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے، جس کے بعد ان کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دنیا فانی سے کوچ کرگئے۔
یہ بھی پڑھیں : ارشد ندیم فائنل میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی تدفین کل صبح 9:00 بجے ائیرپورٹ قبرستان میں ادا کی جائیگی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائیں۔