• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

بھارت میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو جرمانہ

21 جنوری 2023
in دنیا
0 0
0
مقامی انتظامیہ نے لاؤڈ اسپیکر پر زیادہ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں مقامی انتظامیہ نے لاؤڈ اسپیکر پر زیادہ تیز آواز میں اذان دینے کا الزام لگاکر 7 مساجد پر جرمانہ کردیا۔

بھارتی ریاست اتر اکھنڈ کی ہائی کورٹ نے کڑی شرائط کے ساتھ مساجد میں لاؤڈ اسپیکرلگانے کی اجازت دے رکھی ہے مگر انتہا پسند ہندو انتظامیہ سارے بھارت میں نفرت اور اشتعال انگیزی کے لیے آئے روز ایسے اقدامات کررہی ہے جس سے مسلمان مسلسل دہشت زدہ رہیں۔

اتر اکھنڈ کے شہر ہری دوار کی انتظامیہ نے شہر کی 7 مساجد پر یہ الزام لگاکر جرمانہ کردیا کہ ان مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال طے کردہ معیار سے زیادہ ہے۔

انتظامیہ کے مطابق لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے متعلق ضابطے کی خلاف ورزی پر 7 مساجد کو شوکاز نوٹسز جاری کئے گئے تھے لیکن ان مساجد نے غیر تسلی بخش جواب دیئے،جس کے بعد ان مساجد میں سے ہر ایک پر 5،5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔

Tags: AzaanfinedIndiaLoudspeakersmosquesاذانبھارتبھارتی ریاستجرمانہحکومتلاؤڈ اسپیکرمساجدملک
ShareTweetPin
Previous Post

پاکستان کا ایک خودمختار ڈیفالٹ ریاست تک کا سفر

Next Post

سابق آسٹریلوی کپتان مائیک کلارک گھریلو تشدد کا شکار

Related Posts

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید
دنیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید

6 فروری 2023
ترکیہ شام
دنیا

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1400 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

6 فروری 2023
جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری
دنیا

جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری

4 فروری 2023
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا
دنیا

بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

2 فروری 2023
ایران کا ڈرون
دنیا

ایران کا ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

2 فروری 2023
ایف بی
دنیا

ایف بی آئی کی امریکی صدر کے گھر کی تلاشی

2 فروری 2023
Next Post
سابق آسٹریلوی کپتان مائیک کلارک گھریلو تشدد کا شکار

سابق آسٹریلوی کپتان مائیک کلارک گھریلو تشدد کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In