• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
پیر, 4 دسمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

افغانستان؛ تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 طلبا جاں بحق

30 ستمبر 2022
in دنیا
0 0
0
تعلیمی ادارے
0
SHARES
91
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل: افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلبا کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے دشت برچی میں تعلیمی ادارے کے باہر ہوا جہاں داخلہ ٹیسٹ جاری تھے اور وہاں 600 سے زائد طلبا موجود تھے۔

کابل پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکے کی زد میں آکر اب تک 23 طلبا جاں بحق ہوچکے ہیں جن میں اکثریت طالبات کی ہے جب کہ 27 زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زیادہ تر زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

These are women learning in a education center in #Afghanistan before the #Blast check the following tweet in the Thread to see what happened to them afterwards. More than 100 have already died!!#kabulblast #StopHazaraGenocide pic.twitter.com/VkA0MLFNg7

— Anastasia Петрова (@ana_petrov1) September 30, 2022

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ تاحال کسی بھی دہشت گرد گروپ نے خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم ماضی میں ہزارہ برادی پر ہونے والے اکثر حملوں کی ذمہ داری داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں نے قبول کی تھی۔

سمندری طوفان "آئن” فلوریڈا سے ٹکرا گیا

خیال رہے کہ اس علاقے کے تعلیمی مراکز شدت پسندوں کے حملوں کی زد میں رہے ہیں۔ گزشتہ برس طالبان کے اقتدار سنبھالنے سے کچھ روز قبل بھی اسی علاقے کے ایک اسکول کے قریب 3 بم دھماکوں میں 85 افراد جاں بحق اور 300 زخمی ہو گئے تھے اور اس کے ایک سال بعد دشت برچی میں ہی ایک تعلیمی مرکز میں خود کش حملے میں 24 طلبا جاں بحق ہوگئے تھے۔

Tragic situation 😢
Local resident of Dasht -e-Barchi take the injures students to the hospital.#KABULBLAST pic.twitter.com/uIgwqYDxTR

— Naser Khan (@NKZAFG) September 30, 2022

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر درس گاہ پر خود کش دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کا عندیہ دیا ہے اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ان میں سے پہلے حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی تھی تاہم دوسرے حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی تھی۔

واضح رہے کہ 2021 میں طالبان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغان عوام کی حفاظت یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا تھا تاہم گزشتہ کچھ مہینوں میں تواتر سے مساجد اور شہری علاقوں میں دھماکے ہوئے ہیں۔

Tags: Afghanistaneducational institutionkilledstudentssuicide attackاعلانافغانستانتعلیمی ادارےجاں بحقحکومتخودکشخودکش حملےرپورٹطلباملک
ShareTweetPin
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Next Post

کوہلو بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق،

Related Posts

کم عمر فلسطینی
دنیا

کم عمر فلسطینی وی لاگر بمباری کے دوران بھی مسکراتے ہوئے ویڈیو بناتا رہا

2 دسمبر 2023
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری
دنیا

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری

2 دسمبر 2023
جنگ بندی کا
دنیا

جنگ بندی کا اختتام : اسرائیل کے غزہ پر ایک بارپھر حملے، 109 فلسطینی شہید

1 دسمبر 2023
عرب امارات
دنیا

عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا

1 دسمبر 2023
اسکاٹ لینڈ پارلیمنٹ میں انس سرور کی غزہ کی حمایت میں سیزفائرکی قرارداد میں منظور
دنیا

اسکاٹ لینڈ پارلیمنٹ میں انس سرور کی غزہ کی حمایت میں سیزفائر کی قرارداد میں منظور

1 دسمبر 2023
قازقستان کے سب سے بڑے شہر الماتی کے ہاسٹل میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق
دنیا

قازقستان کے سب سے بڑے شہر الماتی کے ہاسٹل میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق

30 نومبر 2023
Next Post
ایک شخص

کوہلو بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق،

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 4 دسمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In