• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
پیر, 4 دسمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے

24 مئی 2023
in دنیا
0 0
0
امریکا پاکستان میں
0
SHARES
56
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔ پاکستان میں تیل اور گیس کی تنصیبات پر حملوں پر غمزدہ ہیں۔

ہماری کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا جمہوری اقدار کا نفاذ، آزادی اظہارِ رائے اور قانون کی علمداری کا اطلاق سب پر ہونا چاہئیے۔

یہاں واضح رہے کہ پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 60 اراکین کانگریس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھا تھا۔اراکین کانگریس نے خط میں پاکستان میں جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنانے کے لیے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا اور اس سلسلے میں اپنے سفارتی اختیارات کو بروئے کار لانے پر زور دیا۔

ترکیہ صدارتی انتخابات :طیب اردوان کی جیت کے امکانات بڑھ گئے

خط میں کہا گیا کہ سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن پر اظہارِ تشویش ہے۔آزادی اظہارِ رائے اور اجتماع کی آزادی پر خلاف ورزی کی تحقیققات کرانے پر زور دیا گیا۔خط کے متن میں حکومت مخالف افراد کی گرفتاریوں اور ہلاکتوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔سیاسی تناؤ اور تشدد پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کو بگاڑ سکتا ہے۔قبل ازیں پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر پوزیشن نہیں رکھتے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے، جس سے سرکاری ملازمین یا املاک کونقصان نہ پہنچے۔انہوں نے مزید کہا کہ گرفتاریاں قانون کے مطابق ہونی چاہئیں، مضبوط، مستحکم اور خوشحال پاکستان پاک امریکا تعلقات کے لیے اہم ہے۔

Tags: AmericaMonitoringpakistansituationامریکاپاکستانرپورٹصورتحالمانیٹرملک
ShareTweetPin
Previous Post

شاہ محمود قریشی دوبارہ 15 روز کے لیے نظر بند

Next Post

فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Related Posts

کم عمر فلسطینی
دنیا

کم عمر فلسطینی وی لاگر بمباری کے دوران بھی مسکراتے ہوئے ویڈیو بناتا رہا

2 دسمبر 2023
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری
دنیا

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری

2 دسمبر 2023
جنگ بندی کا
دنیا

جنگ بندی کا اختتام : اسرائیل کے غزہ پر ایک بارپھر حملے، 109 فلسطینی شہید

1 دسمبر 2023
عرب امارات
دنیا

عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا

1 دسمبر 2023
اسکاٹ لینڈ پارلیمنٹ میں انس سرور کی غزہ کی حمایت میں سیزفائرکی قرارداد میں منظور
دنیا

اسکاٹ لینڈ پارلیمنٹ میں انس سرور کی غزہ کی حمایت میں سیزفائر کی قرارداد میں منظور

1 دسمبر 2023
قازقستان کے سب سے بڑے شہر الماتی کے ہاسٹل میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق
دنیا

قازقستان کے سب سے بڑے شہر الماتی کے ہاسٹل میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق

30 نومبر 2023
Next Post
فوادچوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 4 دسمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In