• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں،امریکا

19 جنوری 2023
in دنیا
0 0
0
پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں،امریکا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا ( USA ) کا کہنا ہے کہ پاکستان ( Pakistan ) کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں، ہم پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں ۔

واشنگٹن میں امریکا کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی اقتصادی اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے، جہاں تک ممکن ہوا پاکستان کی مدد کریں گے۔

نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تکنیکی نکات پر بات چیت ہوتی ہے، وزارت خارجہ ، خزانہ، وائٹ ہاؤس اور دیگر بھی پاکستان کی میکرو اکنامک نکات استحکام پر بات کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب دس کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری آئندہ مالی سال تک موخر کر دی ہے۔

عالمی بینک کا بیان
قبل ازیں عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخر کرنے کا اعلان کیا، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخر کی گئی ہے۔

عالمی بینک نے درآمدات پر فلڈ لیوی لگانے کی بھی مخالفت کی، پائیدار معیشت کیلئے عالمی بینک کے قرض کی مالیت 45 کروڑ ڈالر تھی۔ سستی توانائی کیلئے 60 کروڑ ڈالر کا قرض بھی مؤخر کیا گیا۔

ترجمان عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پائیدار معیشت کیلئے بورڈ ڈسکشن مالی سال 2024 میں متوقع ہے۔

ورلڈ بینک کی دستاویزات کے مطابق سستی توانائی کیلئے قرض بھی اگلے مالی سال منظور کیا جا سکتا ہے۔

Tags: AmericabetterEconomicpakistanpositionامریکاپاکستانحکومتمحکمہ خارجہمعاشی پوزیشنملکنیڈ پرائسواشنگٹنواقف
ShareTweetPin
Previous Post

پاکستان میں لاکھوں لڑکیاں ٹویٹر، فیس بک سے محبت کر کے مردوں کی ہوس کا شکار بنیں

Next Post

نقد لین دین میں کمی؛ ایک سال میں پاکستانیوں کی 10 ہزار 600 ارب روپے کی آن لائن لین دین

Related Posts

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید
دنیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید

6 فروری 2023
ترکیہ شام
دنیا

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1400 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

6 فروری 2023
جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری
دنیا

جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری

4 فروری 2023
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا
دنیا

بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

2 فروری 2023
ایران کا ڈرون
دنیا

ایران کا ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

2 فروری 2023
ایف بی
دنیا

ایف بی آئی کی امریکی صدر کے گھر کی تلاشی

2 فروری 2023
Next Post
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں

نقد لین دین میں کمی؛ ایک سال میں پاکستانیوں کی 10 ہزار 600 ارب روپے کی آن لائن لین دین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In