• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

افغانستان : حزب اسلامی کے مرکزی دفتر پر حملہ؛

2 دسمبر 2022
in دنیا
0 0
0
حزب اسلامی
0
SHARES
69
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل: گلبدین حکمت یار کی جماعت حزب اسلامی کے ہیڈکوارٹر میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ایک کار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس میں دو حملہ آور ہلاک گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں روسی قبضے کے خلاف طویل عسکری جدوجہد اور 1996 میں وزیراعظم بننے والے گلبدین حکمت یار کی جماعت حزب اسلامی کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا گیا ہے۔

جس وقت حزب اسلامی کے مرکزی دفتر پر حملہ کیا گیا، گلبدین حکمت یار بھی اندر موجود تھے۔

حملہ آوروں کی تعداد تین تھی جو ایک کار میں سوار تھے۔ کار نے ہیڈکوارٹر میں داخل ہونے کی کوشش کی، گارڈز نے فائرنگ کردی اور کار میں دھماکا ہوگیا جس میں 2 حملہ آور مارے گئے جب کہ ایک فرار ہوگیا۔

امریکا نے القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا

حزب اسلامی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ دھماکا مرکزی دروازے کے باہر ہوا اور حملہ آور اندر گھسنے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ ہیڈکوارٹر کے باہر عمارت کو معمولی نقصان پہنچا۔

گلبدین حکمت یار جو اس حملے کے وقت وہاں موجود تھے۔ حملے میں محفوظ رہے۔

دوسری جانب ضلعی پولیس کا دعویٰ ہے کہ حملے کے بعد فرار ہونے والے تیسرے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔

خیال رہے کہ حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار افغانستان میں طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد بیرون ملک منتقل ہوگئے تھے اور حامد کرزئی حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کی نگرانی کرتے رہے۔

بعد ازاں 2016 میں اشرف غنی حکومت کے ساتھ امن معاہدے کے بعد افغانستان واپس آئے اور انتخابات میں بھی حصہ لیا لیکن کامیاب نہ ہوسکے اور تاحال طالبان حکومت میں بھی جگہ نہیں بنا پائے ہیں۔

Tags: AfghanistanattackHeadquarterHezb-e-Islamiافغانستانحزب اسلامیحملہدفتررپورٹمرکزی دفترملک
ShareTweetPin
Previous Post

’میرا دل یہ پکارے‘ پر ڈانس کرنے والی لڑکی کی شرمناک ویڈیو وائرل؛ صارفین آگ بگولہ

Next Post

قطر کی سڑکوں پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والی باحجاب لڑکی کے چرچے

Related Posts

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید
دنیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید

6 فروری 2023
ترکیہ شام
دنیا

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1400 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

6 فروری 2023
جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری
دنیا

جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری

4 فروری 2023
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا
دنیا

بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

2 فروری 2023
ایران کا ڈرون
دنیا

ایران کا ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

2 فروری 2023
ایف بی
دنیا

ایف بی آئی کی امریکی صدر کے گھر کی تلاشی

2 فروری 2023
Next Post
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 میں

قطر کی سڑکوں پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والی باحجاب لڑکی کے چرچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In