• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

بنگلادیش نے آئی ایم ایف سے ساڑھے 4 ارب ڈالر قرض مانگ لیا

27 جولائی 2022
in دنیا
0 0
0
بنگلادیش
0
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکا: بنگلادیش نے ملک میں غیر ملکی ذخائر کم ہونے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر آئی ایم ایف کو ساڑھے چار ارب ڈالر قرض کی درخواست دیدی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کو یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک کے غیر ملکی ذخائر بالخصوص ڈالرز کی کمی کا سامنا ہے جس کو پورا کرنے کے لیے اب آئی ایم ایف سے ساڑھے چار ارب قرض فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

بنگلادیشی حکام کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرول، ڈیزل اور گیس کی طلب کو پورا کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے اور بعض اوقات دن میں 13 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے جس پر مساجد سے ایئر کنڈیشنرز کا استعمال کم سے کم کرنے کی گزارش کی ہے۔

ایئرپورٹ پر فائرنگ کرنے والی خاتون کون تھی؟ اہم ویڈیو مل گئی

وزیر خزانہ مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ اب تک ہم نے آئی ایم ایف کو یہ نہیں بتایا کہ کتنا قرضہ چاہیئے۔ ہماری 416 ارب ڈالر کی معیشدت مستحکم ہے اور تیزی سے نمو پذیر ہے لیکن روس یوکرین جنگ کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ادائیگیوں میں کچھ مسئلہ ہے۔

بنگلادیش کے جونیئر پلاننگ منسٹر شمس العالم نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ادائیگیوں کا توازن منفی زون میں ہے۔ ہمیں اپنی شرح مبادلہ کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے اور یہ صورت حال یوکرین پر روسی حملے کے بعد ایندھن کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے ہوئی ہے۔

Tags: BangladeshDollarIMFloanآئی ایم ایفاربارب ڈالراعلانبنگلادیشحکومتڈالررپورٹقرضمانگوزیراعظم
ShareTweetPin
Previous Post

اداکار ارسلان نصیر نے حمزہ شہباز سے شیروانی مانگ لی

Next Post

دریا سندھ میں گاڑی گرنے سے آرمی افسر اور اہلیہ سمیت 7 افراد جاں بحق

Related Posts

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید
دنیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید

6 فروری 2023
ترکیہ شام
دنیا

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1400 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

6 فروری 2023
جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری
دنیا

جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری

4 فروری 2023
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا
دنیا

بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

2 فروری 2023
ایران کا ڈرون
دنیا

ایران کا ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

2 فروری 2023
ایف بی
دنیا

ایف بی آئی کی امریکی صدر کے گھر کی تلاشی

2 فروری 2023
Next Post
اور اہلیہ

دریا سندھ میں گاڑی گرنے سے آرمی افسر اور اہلیہ سمیت 7 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In