• Privacy Policy
  • صفحہ اول
منگل, 28 مارچ 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

ایف بی آئی کی امریکی صدر کے گھر کی تلاشی

2 فروری 2023
in دنیا
0 0
0
ایف بی
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 واشنگٹن: امریکی تفتیشی ادارے ( ایف بی آئی)  نے امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر کی تلاشی لی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ریاست  ڈیلاویئرمیں واقع گھر کی 4 گھنٹے تلاشی لی تاہم کوئی خفیہ دستاویزات برآمد نہیں ہوئیں۔

گزشتہ 3  ماہ کے دوران صدر جو بائیڈن کے دفتراور رہائش گاہ سے خفیہ دستاویزات برآمد ہوئی تھیں اور یہ تلاشی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

برطانیہ، لاکھوں محنت کشوں کی ہڑتال، ہزاروں اسکول اور ٹرانسپورٹ بند

امریکی صدر جو بائیڈن کے وکیل نے بیان میں کہا کہ تلاشی کے لیے صدر کی رضامندی لی گئی تھی۔ ایف بی آئی نے صدر کے گھر کی تلاشی سے متعلق کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق نائب صدر مائیک پینس پربھی خفیہ دستاویزات کو ہینڈل کرنے پر تنقید کی گئی تھی۔

Tags: FBIhomeSearchesUS Presidentامریکی صدرایف بی آئیتلاشیرپورٹگھرملک
ShareTweetPin
Previous Post

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں اور مقدمات؛ عمران خان کا صدر مملکت کو خط

Next Post

ایران کا ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

Related Posts

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب
اہم ترین

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب

28 مارچ 2023
افغانستان : کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
دنیا

افغانستان: کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

27 مارچ 2023
رمضان المبارک میں ایک سے زائد عمرے پر پابندی
اہم ترین

رمضان المبارک میں ایک سے زائد عمرے پر پابندی

26 مارچ 2023
امریکا میں شدید طوفان کے باعث 23 افراد چل بسے
دنیا

امریکا میں شدید طوفان کے باعث 23 افراد چل بسے

25 مارچ 2023
یمن میں
دنیا

یمن میں 11ملین بچے انسانی امداد کے منتظر ہیں : یونیسیف

25 مارچ 2023
روس نے یوکرین پرکئی میزائل برسا دئیے
دنیا

روس نے یوکرین پر کئی میزائل برسا دئیے

24 مارچ 2023
Next Post
ایران کا ڈرون

ایران کا ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
منگل 28 مارچ 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In