• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

انڈونیشیا کے صدر کا اہلیہ کے پھسل کرگرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز؛ ویڈیو وائرل

14 نومبر 2022
in دنیا
0 0
0
انڈونیشیا کے
0
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جکارتہ: انڈونیشیا کی خاتونِ اول اریانا طیارے سے اترتے ہوئے پھسل کر گرگئیں، صدر جوکوویدودو نے اپنی اہلیہ کو اٹھانے سے گریز کرتے رہے۔

جی ٹونٹی سمٹ میں شرکت کیلئے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو اپنی اہلیہ کے ہمراہ بالی کے انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچے تھے،، جہاز کی سیڑھیاں اترنے کے دوران ان کی اہلیہ سیڑھیوں پر گر گئیں۔

مرد اہلکار نے آگے بڑھ کر مدد کی کوشش کی جسے صدر نے اشارے سے روک دیا، تاہم خاتون اہلکار نے خاتون اول کو اٹھنے میں مدد دی جس کے بعد دونوں سیڑھیوں سے نیچے اترے۔

جی 20 سربراہی اجلاس میں امریکا کیساتھ تعلقات معمول پر آجائیں گے: چین

صدارتی ترجمان کے مطابق خاتون اول کو کوئی چوٹ نہیں لگی۔

Tags: IndonesianPick UppresidentSlipsvideo viralwifeانڈونیشیااہلیہرپورٹصدرگرنےملکویڈیو وائرل
ShareTweetPin
Previous Post

جی 20 سربراہی اجلاس میں امریکا کیساتھ تعلقات معمول پر آجائیں گے: چین

Next Post

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ٹاک شو کی میزبانی کیلئے تیار

Related Posts

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید
دنیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید

6 فروری 2023
ترکیہ شام
دنیا

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1400 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

6 فروری 2023
جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری
دنیا

جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری

4 فروری 2023
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا
دنیا

بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

2 فروری 2023
ایران کا ڈرون
دنیا

ایران کا ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

2 فروری 2023
ایف بی
دنیا

ایف بی آئی کی امریکی صدر کے گھر کی تلاشی

2 فروری 2023
Next Post
ٹاک شو

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ٹاک شو کی میزبانی کیلئے تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In