• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

بھارتی پنجاب کا بدنام زمانہ گینگسٹر جرنیل سنگھ قتل

24 مئی 2023
in دنیا
0 0
0
بھارتی پنجاب کا
0
SHARES
55
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی پنجاب کے بدنام زمانہ گینگسٹر جرنیل سنگھ کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گینگسٹر جرنیل سنگھ کا تعلق بدنام زمانہ گوپی گھمشام پوریا گینگ سے ہے جو ان دنوں ضمانت پر تھا، اسے ایک نامعلوم شخص نے امرتسر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح شخص کی جانب سے جرنیل سنگھ کو 20 سے 25 گولیاں ماری گئیں جس کے بعد اسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے

پولیس کا کہنا ہےکہ دن دہاڑے قتل کی واردات کی کچھ سی سی ٹی وی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جن میں نقاب پوش افراد کو گولیاں چلاتے دیکھا گیا ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جرنیل سنگھ کو گینگ وار کی دشمنی میں قتل کیا گیا ہے۔

Tags: GangsterIndian PunjabJarnail SinghkilledNotorious Gangsterبدنام زمانہ گینگسٹربھارتی پنجابجرنیل سنگھرپورٹقتلملک
ShareTweetPin
Previous Post

 فوجی تنصیبات پر حملہ ناقابل برداشت ہے، ریڈلائن کراس کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے ۔

Next Post

کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟سپریم کورٹ

Related Posts

دہشت گردوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے لیے پاکستان اور ایران کے ساتھ ہیں، چین
اہم ترین

دہشت گردوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے لیے پاکستان اور ایران کے ساتھ ہیں، چین

9 جون 2023
برطانیہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ
اہم ترین

برطانیہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ

8 جون 2023
اردن، خوفناک حادثے میں 9 افراد جاں بحق ، درجن سے زائد زخمی
اہم ترین

اردن، خوفناک حادثےمیں 9 افراد جاں بحق ، درجن سے زائد زخمی

7 جون 2023
خودکش حملے
دنیا

افغانستان خودکش حملے میں بدخشاں صوبے کے قائم مقام گورنر ڈرائیور سمیت جاں بحق

6 جون 2023
بنگلہ دیش میں شدید گرمی، پرائمری اسکول بند
اہم ترین

بنگلہ دیش میں شدید گرمی، پرائمری اسکول بند

6 جون 2023
امریکا میں مقیم بھارتی شہری ملک میں جمہوریت کیلئے کھڑے ہوں، راہول گاندھی
اہم ترین

امریکا میں مقیم بھارتی شہری ملک میں جمہوریت کیلئے کھڑے ہوں، راہول گاندھی

5 جون 2023
Next Post
کب تک

کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In