• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

قطر اور مصر کی جانب سے غزہ کو ایندھن اور بنیادی تعمیراتی سامان کی فراہمی کے معاہدوں پر دستخط

18 نومبر 2021
in دنیا
0 0
0
فلسطینیوں کے لیے بین الاقوامی
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قطر اور مصر کی جانب سے غزہ کو ایندھن اور بنیادی تعمیراتی سامان کی فراہمی کے معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ معاہدہ اوسلو میں فلسطینیوں کے لیے بین الاقوامی ڈونر گروپ کے اجلاس کے دوران طے پایا ہے۔

قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المراخی نے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ مفاہمت کی اہمیت، رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے مسافروں کی نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرنا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس خطے کی صورتحال کو پرسکون کرنے کے لیے تمام فریقوں کے درمیان رابطے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ نے اس ملاقات کو فلسطینیوں کے لیے اقتصادی ترقی کی حمایت کا ایک اہم موقع قرار دیا ہے۔

Tags: ایندھنبنیادیتعمیراتیدستخطغزہفراہمیقطرمصرمعاہدوں
ShareTweetPin
Previous Post

کل جوائنٹ سیشن کی تقریر میں غلط بیانی کی گئی : مراد علی شاہ

Next Post

دورہ بنگلہ دیش : پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے لئے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

Related Posts

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید
دنیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید

6 فروری 2023
ترکیہ شام
دنیا

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1400 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

6 فروری 2023
جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری
دنیا

جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری

4 فروری 2023
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا
دنیا

بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

2 فروری 2023
ایران کا ڈرون
دنیا

ایران کا ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

2 فروری 2023
ایف بی
دنیا

ایف بی آئی کی امریکی صدر کے گھر کی تلاشی

2 فروری 2023
Next Post
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف

دورہ بنگلہ دیش : پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے لئے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In