• Privacy Policy
  • صفحہ اول
منگل, 28 مارچ 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

پارلیمنٹ اجلاس سے قبل بغداد میں راکٹ حملہ

13 اکتوبر 2022
in دنیا
0 0
0
راکٹ حملہ
0
SHARES
61
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد پرراکٹ حملہ کیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد پر راکٹ فائر کیے گئے۔ راکٹ حملے میں گرین زون کو نشانہ بنایا گیا جہاں تمام اہم دفاتراور سفارت خانے موجود ہیں۔

حملے میں گرین زون پر تین راکٹ فائرکیے گئے۔ راکٹ حملہ پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے کچھ دیر قبل کیا گیا۔

بنگلہ دیش میں مہنگائی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

پارلیمنٹ کا اجلاس نئے صدر کے انتخاب کے لیے ہورہا ہے۔ راکٹ حملے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Tags: attackBaghdadParliamentParliament SessionrocketRocket Attacksessionاجلاسبغدادپارلیمنٹحملہراکٹراکٹ حملہرپورٹملک
ShareTweetPin
Previous Post

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی گرفتار، جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Next Post

اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ توسیع کی منظوری

Related Posts

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب
اہم ترین

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب

28 مارچ 2023
افغانستان : کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
دنیا

افغانستان: کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

27 مارچ 2023
رمضان المبارک میں ایک سے زائد عمرے پر پابندی
اہم ترین

رمضان المبارک میں ایک سے زائد عمرے پر پابندی

26 مارچ 2023
امریکا میں شدید طوفان کے باعث 23 افراد چل بسے
دنیا

امریکا میں شدید طوفان کے باعث 23 افراد چل بسے

25 مارچ 2023
یمن میں
دنیا

یمن میں 11ملین بچے انسانی امداد کے منتظر ہیں : یونیسیف

25 مارچ 2023
روس نے یوکرین پرکئی میزائل برسا دئیے
دنیا

روس نے یوکرین پر کئی میزائل برسا دئیے

24 مارچ 2023
Next Post
رینجرز کی

اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ توسیع کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
منگل 28 مارچ 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In