• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

سعودی عرب کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت

22 مئی 2023
in دنیا
0 0
0
مسجد اقصیٰ کے
0
SHARES
54
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔

عرب میڈیا کےمطابق اس سلسلے میں سعودی وزارت خارجہ نے سخت مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے یہ عمل تمام بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے جب کہ اس سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ وزارت اسرائیل کی قابض فورسز کو اس عمل اور ان خلاف ورزیوں کے تسلسل کا ذمہ دار سمجھتی ہے۔

اسپین; ایف 18 جیٹ طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو وائرل

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر نے اتوار کے روز مسجد اقصیٰ کے احاطے کا دورہ کیا تھا۔

Tags: Al-Aqsa MosqueIsraeli MinisterSaudi ArabiaStrongly Condemnsاسرائیلی وزیررپورٹسعودی عربشدید مذمتمسجد اقصیٰملک
ShareTweetPin
Previous Post

عمران نیازی نے ٹویٹ میں جنرل عاصم منیر سے متعلق پھرسفید جھوٹ بولا

Next Post

سارہ علی خان خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر حاضری کیلئے پہنچ گئیں۔

Related Posts

دہشت گردوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے لیے پاکستان اور ایران کے ساتھ ہیں، چین
اہم ترین

دہشت گردوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے لیے پاکستان اور ایران کے ساتھ ہیں، چین

9 جون 2023
برطانیہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ
اہم ترین

برطانیہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ

8 جون 2023
اردن، خوفناک حادثے میں 9 افراد جاں بحق ، درجن سے زائد زخمی
اہم ترین

اردن، خوفناک حادثےمیں 9 افراد جاں بحق ، درجن سے زائد زخمی

7 جون 2023
خودکش حملے
دنیا

افغانستان خودکش حملے میں بدخشاں صوبے کے قائم مقام گورنر ڈرائیور سمیت جاں بحق

6 جون 2023
بنگلہ دیش میں شدید گرمی، پرائمری اسکول بند
اہم ترین

بنگلہ دیش میں شدید گرمی، پرائمری اسکول بند

6 جون 2023
امریکا میں مقیم بھارتی شہری ملک میں جمہوریت کیلئے کھڑے ہوں، راہول گاندھی
اہم ترین

امریکا میں مقیم بھارتی شہری ملک میں جمہوریت کیلئے کھڑے ہوں، راہول گاندھی

5 جون 2023
Next Post
خواجہ غریب نواز

سارہ علی خان خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر حاضری کیلئے پہنچ گئیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In