• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

ترکیہ انتخابات ؛بیرون ممالک میں ڈالے گئے ووٹ استنبول پہنچا دئیے گئے

12 مئی 2023
in دنیا
0 0
0
ترکیہ انتخابات؛بیرون ممالک میں ڈالے گئے ووٹ استنبول پہنچا دئیے گئے
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیرون ممالک میں مقیم ترک شہریوں کے ووٹز کو ترکیہ لانے کا عمل مکمل ہو گیا۔

گزشتہ روز کینیڈا سے آخری ووٹز کے بیگ کو ترکش ایئرلائنز کے ذریعے استنبول ایئرپورٹ لایا گیا۔

ان بیگزکو انتخابی اہلکاروں اورسیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی نگرانی میں سیل کیا گیا اور ایک کمرے میں رکھا گیاجس میں سٹیل کے دروازے پرسات تالے لگے ہوئے تھے۔یہ بیگز انقرہ میں غیر ملکی ڈسٹرکٹ الیکشن بورڈ کو پہنچائے جائیں گے۔

بیرون ملک مقیم 1.76 ملین سے زائد ترک شہریوں نے صدر اور پارلیمانی نمائندوں کے انتخاب کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

جبکہ ترکیہ میں انتخابات اتوار کو ہوں گے۔الیکشن سےکچھ روز قبل صدارتی امیدواروں کی فہرست سے محرم انجے نے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔اب ووٹرزرجب طیب ایردوان ،کلچدار اولو،اوسنان اوغان میں سے ایک کا انتخاب کریں گے۔

دریں اثنا،24 سیاسی جماعتیں اور 151 آزاد امیدوار 600 رکنی ترک پارلیمنٹ میں نشستوں کے لیے میدان میں ہیں۔

Tags: abroadcastdeliveredelectionsIstanbulTurkeyvotesاستنبولانتخاباتبیرونپہنچاترکیہدئیےڈالےممالکووٹ
ShareTweetPin
Previous Post

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمامنت منظور کر لی

Next Post

بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت ، نجم سیٹھی ڈٹ گئے

Related Posts

کینیڈا میں ایک اور سکھ بھارتی دہشت گردی کاشکار ہوگیا
دنیا

کینیڈا میں ایک اور سکھ بھارتی دہشت گردی کا شکار ہوگیا

21 ستمبر 2023
چین میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
دنیا

چین میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

21 ستمبر 2023
ایران میں اسلامی لباس کی خلاف ورزی پر 10 سال تک قید کی سزا کا قانون منظور
دنیا

ایران میں اسلامی لباس کی خلاف ورزی پر10 سال تک قید کی سزا کا قانون منظور

20 ستمبر 2023
ایران سے رہائی پانے والے پانچ امریکی شہری امریکا پہنچ گئے
اہم ترین

ایران سے رہائی پانے والے پانچ امریکی شہری امریکا پہنچ گئے

20 ستمبر 2023
سکھ رہنما
دنیا

سکھ رہنما کے قتل پر کینیڈا کا سخت اقدام، اعلیٰ ترین بھارتی سفارتکار ملک بدر

19 ستمبر 2023
خالصتان تحریک کے بانی کا بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان
دنیا

خالصتان تحریک کے بانی کا بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان

19 ستمبر 2023
Next Post
بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت ، نجم سیٹھی ڈٹ گئے

بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت ، نجم سیٹھی ڈٹ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In