امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق جوبائیڈن مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں اور ان میں کورونا کی معمولی علامات ہیں،
اسرائیلی صحافی نے مکہ مکرمہ میں داخل ہوکر رپورٹ بنانے پر معافی مانگ لی
وہ وائٹ ہاؤس میں قرنطینہ ہورہے ہیں اور وہیں سے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔
خیال رہے کہ 79 سالہ امریکی صدر پہلی مرتبہ کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔