اسلام آباد : سابق وزیر فواد چوہدری نے بلاول کو جلد وطن واپسی کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ایسا نہ ہو کرایہ اپنی جیب سے دینا پڑے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا بلاول صاحب کو مشورہ ہے غیرملکی دوروں سےآج کل میں ہی واپسی پکڑیں، یہ نہ ہوواپسی کاکرایہ آپ کواپنی جیب سےدیناپڑجائے، ابو سے ڈانٹ بھی پڑے گی۔
علی زیدی نے بھی بلاول بھٹو پر طنز کرتے ہوئے کہا امریکا میں ایک چھوٹا سا بچہ ہاتھ باندھے کھڑا تھا،کیا یہ فیصلہ کریں گے۔