انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 01 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 164.01 سے کم ہو کر 164.00 روپے پر بند ہوا ہے۔