کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 177 روپے 98 پیسے تھی تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر تگڑا دیکھا جارہا ہے، ڈالر کی قدر 06 پیسے اضافہ سے 178 روپے 4 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مستحکم تھی۔