کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا آج مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 216 پوائنٹس اضافے سے 44260 رہا۔
100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 44267 رہی جبکہ بازار میں 27 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8 ارب روپے سے زائد رہی۔
ایک سال میں کارپوریٹ سیکٹر کو 929 ارب روپے کا منافع
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 41 ارب روپے بڑھ کر 7592 ارب روپے ہے۔