انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مستحکم رہی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 170.80 سے 170.80 روپے پر بند ہوا ہے۔