• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعرات, 21 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

سابق کپتان وسیم اکرم کیلئے بڑا اعزاز، لنکا پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

18 نومبر 2022
in انٹرٹینمنٹ, اہم ترین, کھیل و ثقافت
0 0
0
سابق کپتان وسیم اکرم کیلئے بڑا اعزاز، لنکا پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

سابق کپتان وسیم اکرم کیلئے بڑا اعزاز، لنکا پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کے ساتھ لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے برانڈ سفیر مقرر کر دیا۔

ایل پی ایل کا تیسرا ایڈیشن 6 دسمبر سے 23 دسمبر تک کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے کرکٹرز بھی شریک ہوں گے۔

وسیم اکرم نے ایل پی ایل کا سفیر مقرر ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سری لنکن فینز سے ہمیشہ پیار اور محبت ملا ہے، ایل پی ایل سے اچھے کھلاڑی سری لنکا کو مل رہے ہیں جو ہمیں ایشیا کپ میں بھی نظر آئے۔

پاکستان کے سابق کپتان کا کہنا تھا میں ایل پی ایل کے گزشتہ دو ایڈیشنز کے میچز اور ان کی کوالٹی دیکھی ہے اور مجھے امید ہے کہ ایل پی ایل کے تیسرے ایڈیشن میں بھی کرکٹ کا معیار برقرار رہے گا۔

خیال رہے کہ وسیم اکرم نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر میں 916 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سنتھ جے سوریا نے اپنے کیرئیر کے دوران 20 ہزار رنز اور 440 وکٹیں حاصل کیں، دونوں کرکٹرز کا شمار اپنے وقت کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔

Tags: cricketcricket matchpaskistanWasim Akramاعلانپاکستانحکومتسابق کپتانملکوسیم اکرم
ShareTweetPin
Previous Post

عمران خان صحت مند اوربہتان تراشی کر رہے ہیں: مریم اورنگزیب

Next Post

پی ٹی آئی کی عدم اعتماد لانے کی دھمکی، چیئرمین سینیٹ کا مستعفی ہونے سے انکار

Related Posts

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
عائشہ عمر نے اپنی خوبصورتی کا راز شیئر کردیا
انٹرٹینمنٹ

عائشہ عمر نے اپنی خوبصورتی کا راز شیئر کردیا

21 ستمبر 2023
فاسٹ باؤلر حارث رؤف آئی سی سی ورلڈکپ کےلیے فٹ قرار
کھیل و ثقافت

فاسٹ باؤلر حارث رؤف آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے فٹ قرار

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
Next Post
مستعفی

پی ٹی آئی کی عدم اعتماد لانے کی دھمکی، چیئرمین سینیٹ کا مستعفی ہونے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعرات 21 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In