کوئٹہ کےسریاب روڈ پردھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ کےسریاب روڈ پردھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔
عسکریت پسندوں نے مذاکرات کے بعد گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کو رہا کر دیا
زخمیوں کو شعبہ حادثات سول ہسپتال کوٸٹہ میں ابتداٸی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے،ترجمان سول ہسپتال